سیکاس یونیورسٹی پشاور

سیکاس یونیورسٹی اور وائی اے سی کے مابین ایم او یو سائن

ویب ڈیسک (پشاور): سیکاس یونیورسٹی پشاور اور یوتھ انٹرنیشنل کنکلیو نے 7 اکتوبر کو نوجوانوں کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر کے ایک تاریخی اقدام کیا۔

مفاہمت کی اس یاداشت کا مقصد مختلف تقریبات کا انعقاد، ورکشاپس اور مشترکہ سرگرمیوں کے ذریعے نوجوانوں کی آگاہی، مارکیٹ کی طاقت، برانڈ کی آگاہی، سیکاس یونیورسٹی کے اسپیکر کے طور پر نمائندگی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  کتابیں نہ ملنے پر طلبہ کااحتجاج، باجوڑ منڈا شاہراہ بند کر دی
مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بھی یوم دفاع کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

ڈاکٹر عبدالحنان نے کہا ”یوتھ انٹرنیشنل کنکلیو قیادت انٹرپرینیورشپ سمٹ کے انعقاد کیلئے یوتھ انٹرنیشنل کنکلیو کے ساتھ ہمارا تعاون اور اشتراک اس یونیورسٹی کی حکمت عملی اور مقاصد کے عین مطابق ہے۔