روسی صدر پیوٹن

نیٹو ممالک افغانستان کے مالی اثاثوں کو بحال کریں، پیوٹن

ویب ڈیسک: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ نیٹو ممالک افغانستان کے مالی اثاثوں کو بحال کریں اس ملک کو اپنے سماجی و اقتصادی مسائل حل کرنے کا موقع دیں ۔ افغانستان کے حالات کے اصل ذمہ دار 20 سال سے اس ملک میں جنگ لڑنے والے نیٹو ممالک ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ، اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف

پیوٹن نے کہا ہے کہ روس دیگر ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان کی بہتری کے لئے کام جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے، پُر امن اور ترقی  یافتہ افغانستان کا حصول ہم سب کے لئے ضروری  ہے۔ طالبان دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہےہیں جو ہم سب کیلئے اہم ہے۔

مزید پڑھیں:  سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز