579822ce5e530 1280x720 1

کورونا وائرس سے صوبے میں اب تک 31اموات ہو چکی ہیں.وزیر اعلیٰ سندھ

اسلام آباد:وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس سے صوبے میں اب تک 31اموات ہو چکی ہیں.کورونا ہم سب کا مسئلہ ہے، مل کر اقدامات کرنے ہیں.صورتحال میں تعاون پر وفاقی حکومت کے مشکور وزیراعظم کورونا سے متعلق اقدامات پر اعتماد میں لیتے ہیں.

مزید پڑھیں:  نجی یونیورسٹیوں سمیت تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل کے استعمال پر پابندی