اسلام آباد : وفاقی وزیرحماد اظہر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کے تمام ایکسپورٹ انڈسٹری کوکھولا جائے گا،آلات بنانےوالےیونٹ اورشیشہ بنانےوالی صنعتیں کھولی جائیں گی،کتابیں اوراسٹیشنری کی دکانیں کھولی جائیں گی،الیکٹریشن،پلمبر،ریڑھی لگانے والوں کواجازت ہوگی،تعمیراتی صنعت کھولنےسےمتعلق صوبوں میں اتفاق ہے،تمام صنعتیں حفاظتی تدابیرکےساتھ کھولی جائیں گی جبکے ٹرانسپورٹ، فضائی سفر، مارکیٹس، شاپنگ مالز، شادی ہالز، پبلک مقامات بند رہیں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments