فواد چودھری ٹویٹ

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو

پوری اپوزیشن آئین شکن ہے، چوہدری فواد حسین

پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، کوئی ادارہ پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں، چوہدری فواد حسین

ابھی بیس بیس اوور کا میچ باقی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق انتخابات ہوں، چوہدری فواد حسین

تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر انتخابات کے لئے لائحہ عمل بنانا چاہئے، چوہدری فواد حسین

انتخابات کیلئے پانچ مہینے سے زیادہ وقت مانگا جا رہا ہے، ملک اس طرح نہیں چل سکتا، چوہدری فواد حسین

مزید پڑھیں:  خیبر میں آفریدی اقوام کاگرینڈ جرگہ ،لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے ڈیڈلائن

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت بھی تباہ ہو رہی ہے، چوہدری فواد حسین

ہم الیکشن کی طرف چلے جاتے تو یہ بحران ہی ختم ہو جاتا، چوہدری فواد حسین

اپوزیشن کے دوستوں سے آج بات ہوئی ہے، ہر ایک ذہنی طور پر الیکشن کی طرف جانے کے لئے تیار ہے، چوہدری فواد حسین

فوج اور عدلیہ کا کام نہیں ہے کہ وہ ہر وقت سیاستدانوں کے مسائل حل کرتے پھریں، چوہدری فواد حسین

مزید پڑھیں:  پنجاب پولیس میں ریفارمز لاکر اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، علی امین گنڈاپور

سیاستدانوں کو اپنے پائوں سے آگے بڑھ کر سوچنے کی ضرورت ہے، چوہدری فواد حسین

سیاستدان آپس میں مل کر بیٹھیں اور شفاف الیکشن کا فریم ورک طے کریں، یہ سارا ڈرامہ ختم ہو جائے گا، چوہدری فواد حسین

خچروں کا بازار لگا کر کرائسز ختم نہیں ہوتے، چوہدری فواد حسین

مارشل لاء کے حوالے سے صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مارشل لاء لگنے کے ذمہ دار بے ضمیر لوگ ہوں گے