پشاور:وزیر اعلی محمود خان آج ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ کریں گے. وزیر اعلی ہزارہ ڈویژن میں کورونا انتظامات کے بارے ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ سے بریفنگ لیں گے۔ وزیر اعلی پولیس سکول آف اینٹیلجنس ایبٹ آباد کا افتتاح کریں گے. وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کریں گے.وزیر اعلی دورے کے موقع پر دونوںاضلاع میں قرنطینہ اور آئسولیشن مراکز میں انتظامات کا جائزہ لیں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments