پشاور میں شدید آندھی

پشاور میں شدید آندھی،بچہ جاں بحق،10 افراد زخمی

پشاور: (مشرق نیوز) شہر میں شدید آندھی سے مختلف مقامات پر چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات رونما ہوئے۔ آرمی سٹیڈیم، جبہ نہر، رنگ روڈ گھڑی عیسیٰ خان اور بڈھ بیر میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا جبکہ10 افراد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  اپنی آزادی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، شہباز شریف
مزید پڑھیں:  پشاور میراتھن ریس صوبے کی تاریخ میں پہلا اور اہم ایونٹ ہے، وزیراعلی

ریسکیو1122 کی ٹیموں نے بروقت امدادی کارروائی کی اور تمام زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔