پارا چنار، شہید صوبیدار منیر حسین آبائی قبرستان میں سپرد خاک

ویب ڈیسک: پارا چنار سے تعلق رکھنے والے شہید صوبیدار منیر حسین کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید صوبیدار منیر حسین کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپر خاک کیا گیا، : 72 بلوچ رجمنٹ کے کمانڈنگ آفیسر حماد خان نے قبر [پر پھول چڑھائے اور سلامی دی۔ شہید منیر حسین 256 ٹوچی سکاوٹ میں صوبیدار تھے، منیر حسین 26 جون کو شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ میں شہید ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کے رفح شہر پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 5 فلسطینی شہید