شمالی وزیرستان میں ایک اور بچہ پولیو کا شکار

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں اور ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد شمالی وزیرستان میں پولیس کیسز کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 14 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف