ویب ڈیسک: پولیس نے بنوں میں شرپسند عناصر کی جانب سے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکارہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ بکاخیل کی حدود میں نادرہ سنٹر بکاخیل کے ساتھ نصب ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ولیس کا کہنا ہے کہ بم ریموٹ کنٹرول اور 3 کلو وزنی تھا جسے بروقت ناکارہ بنا دیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments