پشاورپرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن احتجاج: مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور انسو گیس کا استعمال

ویب ڈیسک:پشاور میں پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کااحتجاج مظاہرین نے کئی گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کیا تھا اسمبلی چوک میں پولیس اورمظاہرین امنے سامنےہوئے پولیس حکام نے مظاہرین سے راستہ کھولنے کا کہا لیکن وہ نہیں ہٹھےجس پر پولیس نے لاٹھی چارج اور انسو گیس کا استعمال کیا۔

مزید پڑھیں:  نوازشریف کو دوبارہ ن لیگ کا صدر بنانے کی تیاریاں مکمل