شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ، انگلینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آسڑیلیا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات پا چکے ہیں اور وہ کل انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انگلینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کیلئے قومی سکواڈ کو دستیاب ہونگے، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نے پندرہ اکتوبر کو برسبین میں قومی سکواڈ کو جوائن کیا تھا، ادھر بیٹر فخر زمان کے بارے میں خبر ہے کہ وہ ابھی برسبین میں اپنا ری ہیب جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان