سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اہم ترین دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

ویب ڈیسک: مصدقہ ذرائع دعوئ کر رہے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اپنا اہم ترین دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے ۔ اس دورہ کے دوران انہوں نے پاکستان کے بڑے مشترکہ منصوبوں کا اعلان کرنا تھا.

مزید پڑھیں:  مردان، بونیر روڈ گملہ گٹ کے قریب لاوارث تشدد زدہ لاش برآمد
مزید پڑھیں:  سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اس سے قبل عمران خان کے لانگ مارچ میں چینی صدر نے اپنا دورہ چین منسوخ کر دیا تھا ۔