چین میں کورونا کیسیز

چین میں 27 ہزار سے زیادہ کورونا کیسیز کی تصدیق

ویب ڈیسک: چین میں کوروناکے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوا ہے۔ مزید 2 افراد اس بیماری کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس سے پہلے 20نومبر کو بیجنگ میں کورونا وائرس میں مبتلا 87 سالہ معمر شخص زندگی کی بازی ہارگیا تھا ۔چین میں حالیہ ہفتوں کے دوران کورونا وائرس کی زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی اقسام کے باعث کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق