نیب کو سیاست دانوں کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا

ویب ڈیسک :سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کو سیاست دانوں کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا، جاوید اقبال نے بھی بتایا کہ ان سے جھوٹے کیس کس نے بنوائے تھے،نیب نے جتنا نقصان پاکستان کا کیا تاریخ میں کسی نے نہیں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ کئی بار کہہ چکا ہوں کہ اس ادارے کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، آج ہم چھوٹے سیاسی مقاصد کیلئے معیشت کو تباہ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان