روس پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری

روس سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر جنوری میں پیشرفت متوقع

ویب ڈیسک :روس سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر جنوری میں پیشرفت متوقع ہے ، ذرائع کے مطابق روس کیساتھ انشورنس شپنگ اور دیگر چارجز پر بات ہونا باقی ہے، روس پاکستان کو انتہائی سستا تیل دینے پر تیارروس پاکستان کو چین اور بھارت جیسے ریٹ پر سستا تیل دے گا، روس برینٹ آئل مارکیٹ کے مقابلے میں 20 سے 30 ڈالر فی بیرل سستا دے گا۔

مزید پڑھیں:  سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار