ویب ڈیسک :چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ آج پشاورکا پہلادورہ کرینگے ۔چیئرمین یی سی بی رمیز راجہ صوبائی وزیر عاطف خان سے ملاقات کرینگے ۔چیئر مین پی سی بی کا ارباب نیاز اسٹیڈیم اور حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ بھی متوقع ہے ۔