پشاور اچینی پولیس چوکی پر حملہ

پشاور ، اچینی پولیس چوکی پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ

ویب ڈیسک : پشاورمیں اچینی پولیس چوکی پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا ۔چوکی میں موجود اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرارہو گئے ۔حملہ آوروں کی تعداد 20سے زائد تھی، کئی اطراف سے فائرنگ کی ،فائرنگ کا تبادلہ آدھا گھنٹہ جاری رہا ، حملے کے نتئجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، :واقعے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، چوری گاڑی کے استعمال کے الزام پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی معطل