گوہاٹی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

صوابی: ضلع صوابی کے علاقہ گوہاٹی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا.
ذرائع کے مطابق فریقین کے مابین صلح کرانے کی کی کوشش کے دوران ملزم کی فائرنگ سے وزیرگل نامی شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ مولانا مفتی فضل رازق زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز