شادی بیاہ کے فضول رسم و رواج کیخلاف مقامی جرگے کا اہم فیصلہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے چارباغ میں مقامی جرگے نے شادی بیاہ کے فضول رسم و رواج کے خلاف متحد ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایسے تمام قبیح رسم و رواج کیخلاف اہم اقدام کا فیصلہ کر لیا۔
علمائے کرام کا مقامی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شادی پر جہیز کی لنعت سے نجات ہمارے زندگی کو اسان کر دے گی۔
جرگہ کی جانب سے متفقہ فیصلہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شادی بیاہ کو جتنا اسان اور سہل بنایا جا سکتا ہے اس پر عمل کرینگے۔

مزید پڑھیں:  معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے،وزیر خزانہ