یرغمالیوں کی رہائی تک اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ بندی سے انکار

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ آشکار ہونے لگا اس دوران نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کے لیے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا، اس وقت حماس کی وجہ سے اسرائیل کے پاس سیکیورٹی کی ذمے داری نہیں ہے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں اس وقت تک جنگ بندی نہیں ہو گی جب تک حماس کے ہاتھوں یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا۔

مزید پڑھیں:  انارکی پھیلانے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا،وزیراعظم آزاد کشمیر