نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے زیر صدارت اجلاس، اہم امور زیر بحث

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت کمشنر آفس میں اجلاس کا انعقاد ہوا.
اجلاس میں آئی جی پی، ڈی آئی جی ملاکنڈ، کمشنر ملاکنڈ، ڈی سی اور ڈی پی او سوات کے علاوہ دیگر حکام نے شرکت کی۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں نگران وزیر اعلی کو مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال، انتظامی امور اور دیگر معاملات پر بریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیں:  جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد، عمر سرفراز کی ضمانت منظور