گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا مختصر دورہ صوابی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوابی کا مختصر دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے شاہ منصور میں پیر طریقت شیخ اعزاز الحق سے ملاقات کی اور شیخ التفسیر مولانا عبدالہادی نور اللہ مرقدہ المعروف شاہ منصور باباجی کے مزار پر حاضری دی۔
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے چھوٹا لاہور میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء استاد العلماء علامہ قاضی فضل اللہ سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج