ضلع خیبر میں دو گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں دو گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع نے تصدیق کر دی ہے.
ان کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  محکمہ خوراک کا ایکشن، سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد، سپلائر پابند سلاسل