سوات:دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم‘2نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک :سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثے تیز رفتاری کے باعث آیا ‘ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جان بحق نوجوانوں کی نعشیں اور زخمی شخص کوفوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ترک صدر کا رواں ماہ کے آخر میں دورہ پاکستان کا امکان