تیمور جھگڑا

سابق وزیر تیمور جھگڑا کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر

ویب ڈیسک :کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری‘سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی ۔
تیمور جھگڑا کی اپیل بھی پاور آف اٹارنی علی گوہر درانی ایڈووکیٹ نے تیمور اپیل دائر کی۔
حکام کے مطابق اب تک 11 امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کی ہے، اپیل میں کاغذات نامکمل ہونے پر سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان کے کی اپیل درخواست واپس کی ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا،سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا امکان