پاراچنار، امن سپورٹس فیسٹیول کے مقابلوں کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: ضلع پاراچنار میں کرم امن سپورٹس فیسٹیول کے مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کرم ملیشیا پاک فوج کی جانب سے نوجوانوں کو پیراگلائڈنگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ امن سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب 03 فروری کو ہوگی۔

مزید پڑھیں:  سنٹرل ایشیا والی بال چمپئن شپ کا آخری لیگ میچ پاکستان کے نام