چارسدہ، جے یو آئی امیدوار کی انوکھی انتحابی مہم، پمفلٹ ہیلی کاپٹر سے تقسیم

ویب ڈیسک: جے یو آئی امیدوار کی انوکھی انتحابی مہم، عوام دنگ رہ گئے۔ ذراِئع کا کہنا ہے کہ ضلع چارسدہ میں جے یوآئی کے امیدوار کے پمفلٹ ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے۔
ذرائع کے مطابق جے یو آئی سے پی کے 64 کے امیدوار بیرسٹر ارشد عبداللہ کی انوکھی انتحابی مہم کے دوران ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ پھینکے گئے۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو بلائے جانے کا امکان