سوات، 14 لاکھ 77 ہزار 872 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونےوالے انتخابات میں سوات سے قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی8 نشستوں پر 14 لاکھ 77 ہزار 872 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
ان ووٹرز میں 8 لاکھ 4 ہزار 311 مرد اور 6 لاکھ 73 ہزار 561 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ اس حلقہ میں 996 پولنگ سٹیشن اور3327 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  ٹی20ورلڈ کپ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان