پشاور این اے 30، شاندانہ گلزار 71742 ووٹ لے کر کامیاب، غیر حتمی نتائج

ویب ڈیسک: ضلع پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30 پر شاندانہ گلزار نے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق 71742 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ پر جے یو آئی کے ناصر موسی زئی 19265 ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، تین ماہ گزرنے کے باوجود لاکھوں طلبہ درسی کتب سے محروم