پشاور، پی کے 82 پر کامران بنگش کامیاب، غیر حتمی نتیجہ جاری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے حلقہ پی کے 82 کا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔
80 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار کامران بنگش 27 ہزار 196 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔
اس حلقہ پر اے این پی کے ڈاکٹر نوید 5ہزار 590 ووٹ جبکہ جے یو آئی کے صدیق پراچہ 4ہزار94 ووٹ لے کر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری