ڈالر کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 13 پیسے کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے 15 پیسے پر آ گیا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

مزید پڑھیں:  فیملی کورٹ ججز کو 18 نئی گاڑیاں حوالے کر دی گئیں