آج اسمبلی کا حلف اٹھانے والوں کو ویلکم کرتا ہوں، مراد علی شاہ

ویب ڈیسک: صوبہ سندھ ک ی وزارت اعلیٰ کیلئے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج اسمبلی کا حلف اٹھانے والوں کو ویلکم کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ اس میں کسی قسم کی کوتاہی قطعی برداشت نہیں کی جائیگی، صوبہ کے بہترین مفاد میں سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آنے والی حکومتوں کیلئے دہشت گردوں سے مقابلہ بڑا چیلنج ہوگا۔

مزید پڑھیں:  شریف اور زرداری خاندان بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری