بھائی قتل

صوابی میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

ویب ڈیسک: صوابی میں اراضی تنازعے پربھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ہو گیا ۔
ذرائع کے مطابق صوابی میں دو مختلف واقعات پیش آئے جہاں یار حسین میں اراضی کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
دوسرے واقعے گندف مہاجر کیمپ میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون زخمی ہو گئی جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب