پشاور، جمیعت علما اسلام کی رکن بلقیس خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممبر بن گئیں

ویب ڈیسک: جے یو آئی کی بلقیس خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن بن گئیں۔
ذرائع کے مطابق یہ نشست نعیمہ کشور کے رکن قومی اسمبلی بننے سے خالی ہوگئی تھی۔
یاد رہے کہ جمیعت العلماء اسلام کی بلقیس خِیبر پختونخوا اسمبلی کی رکن بن گئیں۔

مزید پڑھیں:  صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری