عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب

ویب ڈیسک: عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔
ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو خفیہ اداروں کے عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی۔
یاد رہے کہ فل کورٹ میٹنگ کے حوالے سے اٹارنی جنرل منصور عثمان سے مشاورت بھی کی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار