سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور

ویب ڈیسک: سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی ضمانتیں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے منظور کر لیں۔
عدالت کی جانب سے تمام ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
یاد رہے کہ سانحہ 9 مئی کے ان ملزمان کی رہائی کے ساتھ ہی راولپنڈی کے 14 مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف