چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت ناساز، اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت اڈیالہ جیل میں ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چودھری پرویزالہیٰ کو علاج معالجہ کی غرض سے ہسپتال میں رکھا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کے رفح شہر پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 5 فلسطینی شہید