بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ سٹیشنز پر رہیں گے۔
اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر کوئی ڈیوٹی سٹیشن نہیں چھوڑے گا۔

مزید پڑھیں:  طوفانی بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری