پشاور، بی آر ٹی سٹاپ صدر کے قریب دکان میں آتشزدگی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور صدر میں بی ار ٹی سٹاپ کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ذرائع کے مطابق آگ بجھانے میں امدادی ٹیمیں مصروف ہیں۔
اس حوالے سے مقامیہ ذرائع کا کہناہے کہ بی آر ٹی سٹاپ صدر کے قریب آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  امریکی جامعات میں مظاہروں نے نیتن یاہو کے ہوش اڑا دیئے