مقدمہ

شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

ویب ڈیسک: شانگلہ میں چینی قافلے پر ہونے والے دہشت گردی واقعہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ۔
مقدمہ میں 7اے ٹی اے،،302،324،427سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں ۔
مقدمے کے متن کے مطابق اسلام آباد سے سیکورٹی قافلے میں چائینز گاڑی آرہی تھی کہ دہشت گردوں نے چائنیزکانوائے کو لاہور نالہ کے مقام پر نشانہ بنایا
متن میں بتایا گیا کہ شاہرہ پر خودکش بمبارنے بارود سے بھری گاڑی کو قافلے سے ٹکرادی جس سے پانچ چائینز ہلاک اور ایک ڈرائیو جابحق ہو گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری