لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس مین شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کے زیر انتظام بائی پاس روڈ کی ابتر صورتحال کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اسی وجہ سے مر یضوں، طلبہ اور تاجروں کو بروقت پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اہالیان علاقہ نے تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کی تعمیر و مرمت کا کام فوری طور پر شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20ورلڈ کپ کی ٹرافی ایبٹ آباد پہنچ گئی