قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابر اعظم کو ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بابراعظم کی قیادت کے حوالے سے افواہیں زیرگردش تھیں۔
اب اس سلسلے میں سلیکشن کمیٹی نے کپتان کیلئے بابراعظم کا نام چیئرمین پی سی بی کو بھیج دیا جس پر وہ فیصلہ کرینگے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے کپتان تبدیل کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا اور کپتان کے لیے سابق کپتان بابر اعظم کا نام بھیجا گیا ہے۔
یاد رہے کہ حالیہ ٹیم اور بابر اعظم کی پرفارمنس سے ایک بار پھر ٹیم کی قیادت بابر اعظم کو ملنے کا امکان ہے.

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری