خال، چور دن دیہاڑے مسجد سے بیٹری لے اڑے

ویب ڈیسک: خال میں چوروں کا راج، چور دن دیہاڑے مسجد سے بیٹری اڑا لے گئے۔
اس سے قبل بھی خال میں چوری کی کئی وارداتیں ہو چکی ہیں جن میں مسجد سے پانی کے نلکے تک چوری کر لئے گئے۔
یاد رہے کہ چور دن دیہاڑے مسجد سے بیٹری چوری کر گئے.

مزید پڑھیں:  حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے، بیرسٹرگوہر