سانحہ 9 مئِی، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا 14روزہ ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا 14روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔
یاد رہے کہ پولیس کی جانب سے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار