جمرود، انجمن تاجران کے زیر اہتمام فری افطار دسترخوان کا اہتمام

ویب ڈیسک ضلع خِیبر کی تحصیل جمرود میں انجمن تاجران کے زیر اہتمام تاریخی باب خِیبر کے مقام پر فری افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مخیر حضرات کی امداد سے خصوصی طور پر فری افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جس میں‌مسافر اور غریب افراد کی افطاری کا خاص خیال رکھا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان منسوخ کر دیا