آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان کی ملاقات

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان نحے ملاقات کی۔ اس موقع پر مارشل آرٹس چمپئن شاہ زیب بھی موجود تھے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کی کارکردگی کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  190ملین پانڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار