Screen Shot 2020 06 23 at 2.28.11 PM

صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں،ایچ ایم سی میں کورونامریضوں کےلیے144 بیڈز موجودہیں.کوروناکیسزمیں اضافےکومدنظررکھ کراسمارٹ لاک ڈاؤن کیاجارہاہے،اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعمل نہ کرنےوالوں کوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا.

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی

ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں،ایل آر ایچ میں 75 وینٹی لیٹرز موجود ہیں،ایچ ایم سی میں کورونامریضوں کےلیے144 بیڈز موجودہیں.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق