images 3 3

وزیرستان میں کمشنر بنوں کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ

شمالی وزیرستان: کمشنر بنوں شوکت علی یوسفزئی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ کا تفصیلی دورہ، ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور دیگر متعلقہ حکام بھی کمشنر بنوں کے ہمراہ تھے، ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کمشنر بنوں کو مختلف امور کے حوالے سے بریفنگ،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی

کمشنر کی ہسپتال عملے کو ہدایت دی کہ مریضوں کو تمام سہولیات اور سٹاف کی چوبیس گھنٹے حاضری یقینی بنائی جائے، ہسپتال میں قرنطین سنٹر کا دورہ تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، کمشنر بنوں شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ ہسپتال کی سولرائزیشن اور دیگر مرمتی کام جلد مکمل کئے جائیں۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر