287965 899076 updates

قبائلی اضلاع میں ترقی کیلئے 10سال تک سالانہ 100ارب روپے دیئے جائینگے- وفاقی وزیر اطلاعات

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی نیوز کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے سابقہ فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کو خصوصی اہمیت دی.

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم

شبلی فراز نے مزید کہا کہ قبائلی عوام کی پاکستان کیلئے لازوال قربانیاں ہیں ،وزیراعظم عمران خان کا قبائلی عوام سے قلبی تعلق ہے،انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی عمل شروع کیا گیا.

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی

قبائلی عوام کو انصاف کی فراہمی کےنظام کو آسان بنا دیا گیا ہے، قبائلی اضلاع میں ترقی کیلئے 10سال تک سالانہ 100ارب روپے دیئے جائینگے شبلی فراز